پو نے 27 جنوری ( ایجنسیز) ممتا ز کا ٹو نسٹ آ ر کے لکشمن کا 94 سا ل کی عمر میں ایک خا نگی دوا خانہ میں ا نتقا ل ہو گیا ۔ انکے جسم کے کئی اعضا ء نا کا رہ ہو گئے تھے۔ انہیں 17 جنوری کو ہا سپٹل میں بھر تی کر ایا گیا تھا اور انہیں وینٹی لیٹر پر ر کھا گیا تھا۔ ا نہو ں نے ٹا ئمس آ ف انڈیا میں شمو لیت ا ختیا ر کر نے کے بعد ہند وستا نی اخبا رات کے قا
ری پر گہرا اثر ڈ الا تھا۔ انہیں پد ما و بھو شن ایو ا رڈ سے نوا زا گیا تھا ۔ مہا راشٹرا سر کا ر نے کا ٹو نسٹ آ ر کے لکشمن کی سر کا ری ا عز از کے ساتھ آ خری رسو ما ت ا نحا م دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مہا ر ا شٹرا کے گو ر نر سی وی راو نے کہا کہ لکشمن بہترین کا ر ٹو نسٹ تھے اور انہو ں نے قو می اور بین ا لاقوا نی سطح پر اپنی ز بر دست چھا پ چھو ڑی ہے ۔ چیف منسٹر دیو ند ر پھڈ نس نے پو نے جا کر لکشمن کو خرا ج پیش کیا ۔